8 جنوری 2018 - 12:52
تصویری رپورٹ: وزیر خارجہ سے پولینڈ، گھانا اور چلی کے نمائندوں کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے پولینڈ، گھانا اور چلی کے نمائندوں نے ملاقات اور گفتگو کی۔